آپ کی رائے

ایک معاملے میں آپ کی رائے درکار ہے۔

کچھ دنوں سے میں سوچ رہا ہوں کہ بلاگ کی تھیم تبدیل کرکے کسی ہلکے رنگ کا پسِ منظر لگا دیا جائے، سوچا آپ لوگوں سے
مشورہ کیا جائے براءِ مہربانی اپنی آراء سے آگاہ فرمائیں۔

جزاک اللہ خیراً فی الدنیا والآخرہ

2 comments:

  1. kch pardey ke hawale se bhi likhye

    ReplyDelete
  2. assalamo o alaikum ;
    ye hi sahi he q k is men alfaz saf wazeh hote hen or acha bhi lagta he

    ReplyDelete

زیل میں اپنی رائے کا اظہار کیجیے