Friday 21 October 2011

صارم کی تصاویر

کچھ لوگوں کی فرمائش پر صارم کی تصاویر دوبارہ لگا رہا ہوں۔ ۔ ۔ شاید موازنہ کرنا آسان ہوجائے نئے والے سے




3 comments:

  1. اللہ بچے کو ہمیشہ خوش خرم رکھے
    اور اصلام کا مجاہد و محافظ بنائے
    ماں باپ کا نام روشن کرے

    ہو سکے تو حفظ بھی کر وادیجئے گا
    آج کل قرآن کی تعلیم سے پر ہیز کروایا جاتا ہے

    ReplyDelete
    Replies
    1. السلام علیکم
      ارتقاٗ حیات
      بلاگ پر تشریف آوری کا شکریہ، آپ کا بلاگ کئی مرتبہ وزٹ اس لئے میرے لئے آپ کا نام نیا نہیں۔ امید مستقبل میں بھی آپ بلاگ پر آتی رہیں گی اور اپنی رائے دیں گی۔
      جی بالکل قرآنی تعلیم ہی دینے کا ارداہ ہے۔ حفظ کے ساتھ قرآن سمجھنا بھی بہت ضروری ہے اصل فقدان تو اسکا ہے۔ ورنہ حافظ تو ماشآ اللہ کافی ہیں۔ ویسے میری بیوی بھی حافظہ ہیں۔ الحمد للہ

      Delete
  2. This comment has been removed by the author.

    ReplyDelete

زیل میں اپنی رائے کا اظہار کیجیے