شعر کہنے کا اور سنانے کا لطف اپنا ہے
الفاظ کو داستاں بنانے کا لطف اپنا ہے
تخلیق کی یہ قسم سب سے ہے منفرد
چھپاتے ہوئے کچھ بول جانے کا لطف اپنا ہے
وزن کو برابر کرنا، الفاظ کا پھر انتخاب
پھر ردیف اور قافیہ ملانے کا لطف اپنا ہے
باتیں تو سبھی کیاکرتے ہیں عامؔر
ڈھال کر شعر میں کہے جانے کا لطف اپنا ہے
الفاظ کو داستاں بنانے کا لطف اپنا ہے
تخلیق کی یہ قسم سب سے ہے منفرد
چھپاتے ہوئے کچھ بول جانے کا لطف اپنا ہے
وزن کو برابر کرنا، الفاظ کا پھر انتخاب
پھر ردیف اور قافیہ ملانے کا لطف اپنا ہے
باتیں تو سبھی کیاکرتے ہیں عامؔر
ڈھال کر شعر میں کہے جانے کا لطف اپنا ہے
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
ReplyDeleteعمدہــ بہت خوب
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و بر کاتہ
ReplyDeleteایم اے راجپوت بلاگ پر تشریف لانے اور تبصرہ کرنے کا شکریہ۔
zabrdast
ReplyDelete